加载中...
انسانی کہانیاں عالمی تناظر

UN News

غزہ: بارود سے چھلنی دو بھائیوں کی کہانی

موسمیاتی بحران اور کاپ 30 سے توقعات

سفیر امن جین گوڈیل کی سوانح

نسل کشی: سربرنیکا کی مائیں انصاف مانگتی ہیں

رپورتاژ

ثقافت اور تعلیم مصنوعی ذہانت (اے آئی) انسان کی زندگی کو بدلنے جا رہی ہے، لیکن اس سے روزگار کے خاتمے اور سماجی و معاشی عدم مساوات میں اضافے کا حقیقی خطرہ بھی موجود ہے۔ اقوام متحدہ کے ماہرین اس بات پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں کہ اس تبدیلی کو کیسے سنبھالا جائے تاکہ ٹیکنالوجی کے فوائد اس کے نقصانات پر غالب آ سکیں۔

دیگر خبریں

امن اور سلامتی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کی عبوری امن فورس (یونیفیل) نے اسرائیلی فوج کی جانب سے سرحد پر نامعلوم کیمیائی مادہ گرائے جانے کی سرگرمی کو ناقابل قبول اور سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
معاشی ترقی ہم روزانہ ای میل بھیجتے ہیں، ویڈیو کال کرتے ہیں، سرچ انجن اور سٹریمنگ سروس استعمال کرتے اور آن لائن بینکاری انجام دیتے ہیں۔ لمحوں میں ڈیٹا کا تبادلہ آج دنیا کے بیشتر حصوں میں معمول بن چکا ہے لیکن ہم اس پر غالباً کم ہی غور کرتے ہیں کہ یہ سب کیسے ممکن ہوتا ہے۔

یو این ریڈیو

    عمارت، خیموں اور درجہ حرارت کی دیکھ بھال

    بغداد کینال ہوٹل حملہ کا آنکھوں دیکھا حال

    جانیے کہ ترقیاتی کاموں پر سرمایہ کاری کیوں ضروری ہے؟

    وباؤں سے نمٹنے کے لیے عالمی اتفاق رائے